World News in Urdu

جاپان میں ایک نرس کا 20 مریضوں کو زہر دے کر ہلاک کرنے کا اعتراف

جاپان میں قریب المرگ 20 مریضوں کو زہر دینے والی ایک نرس کو گرفتار کرلیا گیا، نرس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریضوں کو آسان موت دینے کے لیے ایسا کیا۔

Читайте на сайте