جمعیت علمائے اسلام ف کے قافلہ پر حملے میں 4 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر بنوں میں جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں کے قافلے پر بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔