World News in Urdu

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر عنقریب پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

Читайте на сайте