ہندوستان میں لوہے کی فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج سے 6 افراد ہلاک 14.07.2018 13:04 Ur.mehrnews.com ہندوستان میں لوہے کی ایک فیکٹری سے زیریلی گیس کے اخراج کے باعث 6 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔