شہباز شریف سمیت مسلم لیگ نون کے کئی رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج
پاکستان میں قانون کی خلاف ورزی کرنے اور عدالت سے سزا یافتہ مجرم کی حمایت میں ریلی نکالنےاور ہنگامہ آرائی کے الزام میں شہباز شریف سمیت مسلم لیگ نون کے کئی رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گيا ہے۔