World News in Urdu

ایرانی سپاہ نے صوبہ کرمانشاہ میں ایک دہشت گرد گروہ کا خاتمہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نجف اشرف ہیڈکوارٹر کے اہلکاروں نے ایک آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد اور ضد انقلاب گروہ کا خاتمہ کردیا ہے۔

Читайте на сайте