حماس نےصہیونی علاقوں پر 70 میزائل فائر کردیئے
فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت کا جواب دیتے ہوئے غزہ کے قریب عسقلان سمیت صہیونی نشین علاقوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں جس کے بعد اسرائیلیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔