یمنی فورسز کا سعودی عرب کے نیشنل گارڈز کے ہیڈکوارٹرز پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈز کے ہیڈکوارٹرز پر میزائل سے حملہ کیا ہے اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔