بیلجیئم 2- برطانیہ 1 15.07.2018 11:14 Ur.mehrnews.com روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں بیلجیئم کی فٹبال ٹیم نے برطانیہ کی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابلے 2 گول سے شکست دیکر ورلڈ کپ کی تیسری پوزيشن حاصل کرلی ہے۔