World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 15.07.2018

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتصاد کے سلسلے میں نقشہ راہ فراہم کرنے پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی اور کابینہ کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی شعبہ میں نقشہ راہ فراہم کرنے کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ملک میں اقتصادی ثبات اور عوام کے آرام و آسائش کے سلسلے میں حکام کو دن رات تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

پانچ جڑواں بچوں کی ماں

طاہرہ کمالی 29 سال کی ہے وہ دوسری بار جب حاملہ ہوئی تو اسے علم ہوگیا کہ وہ 6 جڑواں بچوں کی ماں ہے لیکن چھٹا بچہ ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ضائع ہوگیا جبکہ 5 جزڑواں بچے اس کے ہاں 34 ہفتوں کے بعد پیدا ہوئے اور اب ظاہرہ اور اس کا شوہر دونوں چوں کی پرورش کررہے ہیں البتہ انھیں مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

جرمن وزير خارجہ کا ٹرمپ کو انتباہ

جرمنی کے وزير خارجہ نے ٹرمپ اور پوتین کے درمیان ہیلسنکی ملاقات سے قبل روس کے ساتھ امریکہ کے یکطرفہ معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ کو خبـردار کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بیلجیئم 2- برطانیہ 1

روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں بیلجیئم کی فٹبال ٹیم نے برطانیہ کی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابلے 2 گول سے شکست دیکر ورلڈ کپ کی تیسری پوزيشن حاصل کرلی ہے۔