باپ کی خدمت کرکے لذت اٹھانے والی رزی نامی لڑکی
ایران کے صوبہ مازندران میں رزی نامی لڑکی نے اپنے آپ کی باپ کی خدمت کرنے کے لئے وقف کردیا ہے اور وہ باپ کی خدمت کرکے لذت اٹھا رہی ہے۔