World News in Urdu

شریف برداران دہشت گردی کی تعریف پر پورا اترتے ہیں

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے نواز شریف اور شہباز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ شریف برادران ملکی قوانین کے تحت دہشت گردی کی تعریف پر پورا اترتے ہیں۔

Читайте на сайте