کابل میں خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک 15.07.2018 18:49 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں محکمہ دیہی بحالی اور ترقی کے دفتر کے باہر خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔