رہبر معظم سے حج کے اہلکاروں کی ملاقات 16.07.2018 12:26 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حجابراہیم پر روانہ ہونے سے قبل حج کے انتظامی اہلکاروں نے ملاقات کی۔