World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 16.07.2018

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کی جیل میں سانپ کو دیکھ کر چیخ نکل گئی

پاکستان کے مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف سناپ کو دیکھ کر چیخ اٹھے ان کی طبیعتخراب ہوگئی اور دوسرے افراد نے سانپ کو بھگا دیا۔

Ur.mehrnews.com 

مکہ اور مدینہ پر تمام مسلمانوں کا حق / فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مکہ اور مدینہ پر تمام مسلمانوں کی حق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جو شخص اور حکومت حج ابراہیمی کا راست روکے گی وہ " صد عن سبیل اللہ " کی مرتکب قرار پائےگي۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ کپڑے کی فولاد جیسی سخت پٹی

حال ہی میں کپڑے کی ایک پٹی تیار کی گئی ہے جو پانی میں ڈوبنے کے بعد فولاد جیسی سخت بن جاتی ہے اور آئندہ اس فولادی پٹی سے وسائل کی ساخت میں مدد مل سکتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نوازشریف اور مریم نوازکی شہبازشریف اور ان کی ٹیم سے ذہنی طور پر علیحدگی

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم نوازشریف اور اس کی بیٹی مریم نواز نے لاہور میں استقبال نہ ہونے پر پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہبازشریف اور ان کی ٹیم سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید ایمان یوسفی کی تشییع جنازہ

مدافع وطن پولیس اہلکار شہید ایمان یوسفی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ شہید ایمان یوسفی مسلح شرپسندوں کے ساتھ مقابلے ميں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔