امریکی صدر نے امریکہ کے گذشتہ صدور کی پالیسیوں کو احمقانہ قراردیدیا
امریکہ کی موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سابق صدور کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے امریکہ کے گذشتہ صدور کی پالیسیاں کو احمقانہ تھیں۔