World News in Urdu

تہران میں 2018 ورلڈ حیاتیات اولمپیاڈ کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے پیغام کے ساتھ تہران میں 2018 ورلڈ حیاتیات اولمپیاڈ کا افتتاح ہوگيا ہے۔ اس موقع پر قومی ترانہ بھی پیش کیا گيا۔

Читайте на сайте