روس پر 25 ملین سائبر حملے کیے گئے 16.07.2018 12:58 Ur.mehrnews.com روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ کے دوران روس پر 25 ملین سائبر حملے کیے گئے ہیں۔