روس اور امریکہ کے صدور کی ہیلسنکی میں ملاقات 16.07.2018 16:50 Ur.mehrnews.com روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکہ کے صدر ٹرمپ نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔