وہ بلب جو صبح تک روشن رہتے ہیں 17.07.2018 12:12 Ur.mehrnews.com بجلی کی اہمیت آج زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں ہے لہذآ بجلی کو کم مصرف کرنے کے سلسلے میں کم مصرف بلب سے استفادہ بہت ہی اہم ہے۔