جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک 17.07.2018 17:13 Ur.mehrnews.com جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔