افغانستان میں داعش کے حملے کے نتیجے میں 15 طالبان ہلاک 17.07.2018 20:57 Ur.mehrnews.com شمالی افغانستان میں داعش کے دہشت گردوں نے ایک حملے میں 15 طالبان کو ہلاک کردیاہے۔