نواز شریف کو جیل میں سانپ اور مچھر ستانے لگے
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں سانپ اور مچھر ستانے لگے ہیں جبکہ اسے لوہے کی سلاخوں کے پیچھے لوہے کی چارپائی بھی مل گئی ہے۔