World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 18.07.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ کابینہ میں تبدیلی کی خبریں

صدر روحانی کے آفس کے انچارج نےایرانی کابینہ میں اقتصادی ٹیم کی تبدیلی کے بارے میں اخری اطلاعات فراہم کی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی جیل میں ظالمانہ پالیسی کے خلاف 4 فلسطینیوں کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری

انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف 4 فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات اور گفتگو کے لئے آٹھ بار درخواست

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو 8 بار درخواست دی تھی ۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر پر امریکی سیاستدانوں اور انٹیلیجنس اداروں کی برہمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے روسی ہم منصب پوتین کے ساتھ ملاقات پر امریکہ میں داخلی سطح پر کافی سخت رد عمل سامنے آرہا ہے انٹیلی جنس اہلکاروں اور ری پبلکن پارٹی کے چند سینئر ارکان نے صدر ٹرمپ کے رویے کو شرمناک قرار دیا ہے۔