ہندوستانی فضائیہ کا مگ طیارہ گرکر تباہ 18.07.2018 14:58 Ur.mehrnews.com ہندوستانی فضائیہ کامگ21 طیارہ ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا میں گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیاہے۔