کیرالہ میں طوفانی بارشوں کے باعث 11 افراد ہلاک 18.07.2018 14:35 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔