ہندوستانی لوک سبھا میں مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بحث کے لیے منظور
ہندوستانی لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی ہے۔