World News in Urdu

یمن کے ڈرون طیاروں کا ریاض میں تیل کی کمپنی ارامکو پر حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے ڈرون ظيارے کے ذریعہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی تیل کی کمپنی ارامکو پر حملہ کرکے اسے آگ لگا دی ہے۔

Читайте на сайте