اسلام آباد میں سیکڑوں دکانیں آگ میں جل گئیں 18.07.2018 18:55 Ur.mehrnews.com پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔