یمنی فوج کا سعودی عرب کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری 19.07.2018 15:40 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔