برطانیہ کا اسلحہ فروخت کرنے سے آمدنی میں اضافہ 19.07.2018 17:42 Ur.mehrnews.com برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کو اسلحے کی فروخت تقریباً دگنی کر دی ہے۔