سعودی عرب جانے والے دومسافروں سے آئس ہیروئن برآمد 20.07.2018 10:24 Ur.mehrnews.com پاکستان کی نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔