World News in Urdu

افغانستان میں طالبان اورداعش میں جھڑپیں جاری، 120سےزائد شدت پسند ہلاک

افغانستان کےشمالی صوبے جوزجان میں طالبان اورداعش میں ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ 3 روز سے وقفے وقفے سے جاری ہے اور ان جھڑپوں میں فریقین کے 120سے زائد شدت پسند ہلاک ہو چکے ہیں۔

Читайте на сайте