بیلجیئم کے ائیرپورٹس پر طیاروں کی آمدورفت بند 20.07.2018 13:19 Ur.mehrnews.com بیلجیئم کے ائیر ٹریفک کنٹرول سنٹر نے ملک کے تمام ائیرپورٹ پر طیاروں کی آمدورفت بند کر دی ہے۔