روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا دریافت 20.07.2018 12:47 Ur.mehrnews.com جنوبی کوریا کو روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا مل گیا ہے۔