چمن کے مال روڈ پر دھماکہ اور فائرنگ سے 6 افراد زخمی 20.07.2018 15:55 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔