World News in Urdu

پاکستان کی حفاظت اور شیعوں کی مدد کرنے والوں کو ووٹ دیں

عراق میں مقیم پاکستان کے ممتاز عالم دین حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: آپ اس کو ووٹ دیں جو پاکستان کی حفاظت کرے اور شیعوں کی مدد کرے۔

Читайте на сайте