World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 23.07.2018

Ur.mehrnews.com 

فلسطین کو یہودی بنانے کا اسرائیلی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: اسرائيل کا فلسطین کو یہودی بنانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا اورصدی کا معاملہ اور سودا بھی شکست سے دوچار ہو جائۓگا۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ / جیل میں ہی طبی امداد دینے کا فیصلہ

پاکستان کے سابق سزا یافتہ اور مجرم وزیر اعظم نواز شریف کا میڈیکل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں منتقل کرنے کی ضرورت نہیں اور اسے جیل میں ہی طبی امداد فراہم کی جائے گي۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور مداخلت کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کے معاندانہ بیان پر رد عمن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور مداخلت کا بھر پور جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی ایران کے تیل کی برآمدات میں خلل ایجاد کرنے کی دھمکی

امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے تیل کی برآمدات میں خلل ایجاد کی امریکی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں زلزلے سے کئي عمارتیں تباہ / 300 افراد زخمی

ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ 300 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز میں فضائی آلودگی جاری

ایران کے محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں گرد و غبار اور فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اعلی اقتصادی کونسل کا اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں اعلی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔