پاکستان میں انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے/ انتخابی سرگرمیوں کا آج آخری دن
پاکستان الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق پاکستان بھر میں انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے پاکستان میں وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہوں گے۔