مرحوم حاج حسین حقانیان کی یاد میں مجلس ترحیم 23.07.2018 10:06 Ur.mehrnews.com تہران کی مسجد نور میں مرحوم حاج سیدحسن حقانیان کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔