متحدہ عرب امارات نے قطر کے بادشاہ کو خائن قراردیدیا
متحدہ عرب امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے بادشاہ نے سیاسی مذاکرات مزید بد تر کردیا ہے ۔