کینیڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون ہلاک 23.07.2018 17:01 Ur.mehrnews.com کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور ایک بچی سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔