فلم / جنرل قاسم سلیمانی کی آنکھوں میں آنسو آگئے
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو جب ضامن آہو ، حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادم ہونے کا حکمنامہ ملا تو ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔