World News in Urdu

پاکستان کے علاقہ تربت میں پولنگ اسٹیشن پر حملہ / ایک اہلکار ہلاک

پاکستان میں تربت کے علاقہ مند میں قائم پولنگ اسٹیشن پر مسلح وہابی دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکارہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте