فلم/ امریکی صدر ٹرمٹ کا انجام فراعنہ جیسا ہوگا 24.07.2018 17:49 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انجام بھی فرعونوں جیسا ہوگا۔