ہمدان میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور 24.07.2018 17:41 Ur.mehrnews.com خورشید کے زیر سایہ قافلہ عشرہ کرامت کی مناسبت سے پرچم رضوی کو لیکر ہمدان پہنچ گیا ہے جہاں مؤمنین نے پرچم کی زيارت کا شرف حاصل کیا۔