اسرائیل نے شام کا جنگی طیارہ سوخو 22 سرنگوں کردیا
اسرائیل نے داعش دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوئے شام کا جنگی طیارہ سوخو 22 کو سرنگوں کردیا ہے شامی طیارہ داعش کے زیر کنٹرول علاقہ میں پرواز کررہا تھا۔