World News in Urdu

کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش حملے ميں 31 افراد جاں بحق

پاکستان کے شہر کوئٹہ کے نواح میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте