پارک شہر میں جشن میلاد حضرت امام رضا (ع) 25.07.2018 18:30 Ur.mehrnews.com پارک شہر میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کی موجودگي میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔