World News in Urdu

آج ایران اقتصادی جنگ لڑرہا ہے/ باہمی اتحاد پر تاکید

خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے اقتصادی مسائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران اقتصادی جنگ لڑرہا ہے اور اس جنگ میں بھی ایران باہمی اتحاد کے ساتھ کمایاب ہوجائےگا۔

Читайте на сайте